بڑھاپے کےباعث روزہ رکھنا جس کے لئے مشقت کا باعث ہو اور وہ روزہ نہ رکھ سکتا ہو تو وہ رمضا ن کے شروع ہوتے ہی پورےرمضان کا فدیہ ادا کرسکتا ہے۔
حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ
https://www.sistani.org/urdu/book/61/3644