جواب
سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اگر وہ جوان دین دار ہے اور شادی اس کی اشد ضرورت ہے تو سہم امام سے اس کی مدد کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن اس جوان مرد کو سہم امام دینے کیلئے حاکم شرع کی اجازت ضروری ہے۔
حوالہ:
https://www.sistani.org/urdu
ایک جوان مرد جس کے پاس شادی کرنے کےوسائل مہیا نہیں ہیں کیا سہم امام سے اس کی مددکی جاسکتی ہے؟