کیا شیاف کےاستعمال سے روزہ باطل ہوجاتاہے؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

شیاف کے استعمال سے روزہ باطل نہیں ہوتا ہے

حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

https://www.sistani.org/urdu/qa/01812/#17979

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
2
شیئر کیجئے