کیالڑکیاں نو سال میں بالغ ہو جاتی ہیں یا بالغ ہونا ان کی جسمانی طاقت پر منحصر ہے؟

جواب

سلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ

لڑکیاں نو سال قمری کے مکمل ہوتے ہی بالغ ہو جاتی ہیں۔

حوالہ:

https://www.sistani.org/urdu/qa/01741/

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے