جواب
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سلام کرنا اپنے آپ میں ہر حالت میں مستحب ہے۔ (اور آپ کے سوال کا جواب یہ ہے کہ اگر ایک شخص بھی آپ کے سلام کا جواب دے دے تو کافی ہے) لیکن جو شخص نماز پڑھ رہا ہے، اسے سلام کرنا مکروہ ہے۔
حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایت khamenei.ir