مقامات مقدسہ میں زمین پر بچھائے گئے سنگ مرمر پر سجدہ کرنے کا کیا حکم ہے؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

 سنگ مرمر پر سجدہ کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

حوالہ:

https://www.leader.ir/ur/book/106/

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے