مردوں کاسونے کی انگوٹھی خصوصاً نماز میں پہننے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

کسی حالت میں مرد کیلئے سونے کی انگوٹھی پہننا جائز نہیں ہے اور احتیاط واجب کی بناپر اس میں اس کی نماز بھی باطل ہے۔

حوالہ:

https://www.leader.ir/ur/book/106/

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے