مردوں کے لیے زنجیر پہننے کا کیا حکم ہے ؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

 اگر زنجیرسونےکی ہو یا ایسی چیز کی ہو کہ جس سے استفادہ کرناخواتین کے لیئے مخصوص ہو تو مردوں کے لئے اسے پہننا جائز نہیں ہے۔

حوالہ:

https://www.leader.ir/ur/book/106/

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
2
شیئر کیجئے