نماز قصر ہونے کیلئے شرعی مسا فت کتنی ہونی چاہیئے؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

وہ شرعی فاصلہ آٹھ فرسخ ہےکہ جس کے سبب نماز قصر ہوجاتی ہے۔ (جو کہ قابل اطمینان تحقیقات کے مطابق) اکتالیس کلومیٹر کے برابر ہے۔

حوالہ:

توضیح المسائل فارسی،آیۃاللہ العظمیٰ آقای خامنہ ای دامت برکاتہ،مسئلہ ۴۰۹

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے