پوسٹ نمبر : 747 11 ملاحظات

اگر غسل جنابت واجب نہ تو غسل جنابت کرکے نماز پڑھی جا سکتی ہے

جواب

غسل جنابت اگر واجب نہیں ہے تو نماز کے لئے وضوکرنا ضروری ہے،مستحب غسل کے بعد بھی  وضو کر لینا چاہئے


اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
1
شیئر کیجئے