پوسٹ نمبر : 749 13 ملاحظات

اگر معلوم نہ ہو کتنی نمازیں قضا ہوئی ہیں تو کیا کریں؟

جواب 

اتنی نمازیں پڑھی جائیں کہ یقین ہو جائےکہ اس سے زیادہ قضا نہیں ہوئ ہیں 

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے