جواب
اگر امام حسنؑ جنگ کرتے تو معاویہ اتنا بے نقاب نہ ہو پاتےجتنا صلح سے ہو گئے امام حسن نے جو شرطیں رکھیں تھیں ان میں پہلی شرط یہ تھی کہ قرآن اور سنت کے مطابق عمل کرنا ہوگا دوسری شرط یہ تھی کہ اپنے بعد کے لئےکسی کو اپنا جانشین بنانے کا حق نہ ہوگا لیکن کسی ایک شرط پر عمل نہ کیااگر جنگ ہوتی تو معاویہ کا یہ کردار سامنے نہ آ پاتا.
1