روزے دار کے لیے طاقت کا انجکشن لگوانا کیسا ہے؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کوئی حرج نہیں ہے۔

حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ

https://www.sistani.org/urdu/qa/01812/#17979

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
0
شیئر کیجئے