سجدوں کے بعد بیٹھتے وقت ہم کس پیر کو دوسرے پیر کے اوپر رکھیں؟

جواب

سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

مستحب ہے کہ بائیں پیر پر بیٹھے اور داہنے پیر کے ظاہری حصہ کو بائیں پیر کے باطنی حصہ پررکھے۔

حوالہ:

https://www.leader.ir/ur/book/106/

اگر آپ کو ہمارا جواب پسند آیا تو براہ کرم لائک کیجیئے
6
شیئر کیجئے