آبی جانوروں کی کون سی قسمیں حلال گوشت ہیں؟
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
آبی جانوروں میں سے صرف چھلکے والی مچھلی، جھینگا اور بعض آبی جانور حلال ہیں اور بقیہ دیگر حلال نہیں ہیں۔
حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی ویب سائٹ khamenei.ir