جعالہ اور اجارہ میں کیا فرق ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    مسئلہ:۵۴۵ جعالہ اور کسی کام پر اجارہ کرنے{کرایہ پر دینے}میں فرق یہ ہےکہ اجارہ میں معاملہ مکمل ہو جانے کے بعد { ایجاب اور قبول ہوجانے کے بعد}اجیر پر عمل کو انجام دینا واجب ہوجاتا ہے لیکن جعالہ میں ایسانہیں ہے اسی طرح مستاجر کی گردن پر کام سے پہلے ہی کام کی اجرت لازم ہوجاتی ہے۔لیکن جعالہ میں جب تک کام مکمل نہ ہو جائے جاعل کے ذمہ کچھ نہیں ہوتا۔

    حوالہ:

    Link:https://www.sistani.org /Arabic/book /15/812/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔