قسم شرعی توڑنے کا کفارہ کیا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ وبر کاتہ

    حضرت آیۃاللہ العظمیٰ سیستانی دامت برکاتہ کے نزدیک ،دس فقیر کو کھانا کھلائےیا کھانے کے عوض ۷۵۰ گرام گیہوں یا چاول دے۔یا انھیں لباس پہنائےاور اگر ان اعمال کو بجا نہ لا سکتاہو تو ضروری ہے کہ تین دن روزے رکھےاور یہ بھی ضروری ہے کہ روزے مسلسل رکھے۔

    https://www.sistani.org/urdu/book/61/3655

جواب دیں۔

براؤز کریں۔