کیا نابالغ بچے کا نماز جماعت میں موجود ہونا اتصال میں خلل ڈالتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اگر نماز جماعت میں اتصال کا واسطہ نا بالغ بچہ ہو ،چنانچہ اگر آپ جانتے ہوں کہ اس کی نمازصحیح ہے تو اقتدا کر سکتے ہیں اور جماعت کے

    ساتھ نماز پڑھ سکتے ہیں ۔

    حوالہ:

    http://www.leader.ir/content/24874

جواب دیں۔

براؤز کریں۔