کیا طلاق رجعی کے دوران متعہ اور پھر متعہ کی مدت بخش کر نکاح کیا جا سکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ

    عدت کے دوران عقد ( دائم ہو یا غیر دائم ) باطل ہے لہذا اگر شوہر نے رجوع والے کام جیسے چھونا، چومنا وغیرہ، انجام دیدیا تو پہلی شادی کا حکم پلٹ آئے اور وہ دونوں میاں بیوی ہو جائنگے۔ لیکن اگر شوہر نے یہ کام رجوع کی نیت سے نہیں کیٔے ہیں تو وہ عدت جاری رہے گی اور عورت عدت کے بعد شادی کر سکتی ہے۔ استفتاء wilaywt.in از دفتر آیۃ اللہ خامنہ ای ۔ شمارہ استفتاء: AF2pofv7u4Q

    https://www.sistani.org/urdu/qa/01843/page/2

جواب دیں۔

براؤز کریں۔