اگر معصومین ع کے نام غیر عربی میں لکھیں ہوں تو کیا انکو بغیر وضو چھو سکتے ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ

    آیہ اللہ خامنہ ای مد ظلہ کی نظر میں اسمای معصومین علیہم السلام( چاہے وہ کسی بھی زبان میں ہوں ) کو چھونے کے لئے بنا بر احتیاط واجب اور آیہ اللہ سیستانی مد ظلہ کی نظر میں بنا بر احتیاط مستحب با وضو ہونا ضروری ہے ۔

    (. توضيح المسائل مراجع، م ۳۱۹؛ ۳۲۰ خامنه اى،اجوبة، س ۱۶۴.)

    (توضيح المسائل مراجع، م ۳۱۹ .)
    http://hadana.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔