کیا فطرہ خیراتی اور امدادی اداروں میں دیا جا سکتا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    آقای خامنہ ای مد ظلہ کی نظر میں احتیاط مستحب اور آقای سیستانی مد ظلہ کی نظر میں احتیاط واجب کی بناء پر فطرہ صرف فقیروں کو دیا جا سکتا ہے۔۔

    https://www.leader.ir/fa/book/2?sn=467

    https://www.sistani.org/urdu/qa/01854/

    انسان کے لئے ضروری کے اپنے علاقہ کے فقرا و مساکین کے بارے میں خبر رکھے اور اپنی حیثیت کے مطانق انکی مدد کرتا رہے۔ عید جیسے تیوہاروں پر انکا خاص خیال رکھے اور انکی ضروریات کو پورا کرے اور اپنی خوشی میں انکو بھی شامل کرے۔ جب اپنے بچوں کے لئے نئے کپڑے خریدے تو انکے لئے بھی خریدے، اپنے بچوں کو عیدی کے پیسے دے تو انکو بھی دے۔ اس طرح خدا بھی خوش ہوتا ہے اور خود اپنے آپکو بھی حقیقی خوشی ملتی ہے۔ اگر ہمارے گھر میں عید کی خوشیاں منائی جا رہی ہوں اور محلہ پڑوس کے کسی گھر میں فاقہ ہو تو اس سے خدا غضبناک ہوتا ہے۔

    لہذا ضروری ہے ہم اپنے علاقہ کے فقرا کو پہچان کر فطرہ خود ان تک پہنچایئں۔ کسی ادارے کو فطرہ دیدینے سے ہماری ذمہ داری پوری نہیں ہوگی۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔