کیا نامحرم کے سامنے میکپ میں حاضر ہونے کے سلسلہ میں کم یا زیادہ کی کوئی قید ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    علماء کا اتفاق ہے کہ عورتوں کا نامحرم مرد کے سامنے میکپ کے ساتھ حاضر ہونا حرام ہے چاہے وہ کم ہو یا زیادہ۔ کم یا زیادہ کا معیار عرف عام ہے۔ لہذا جسکو عرف عام میں میکپ کہا جائے اس کے ساتھ حاضر ہونا حرام ہے۔
    میکپ کے بارے میں آیۃ اللہ خامنہ ای کے سوال و جواب۔
    سوال نمبر۔ ۳۷
    http://farsi.khamenei

    میکپ کے بارے میں آیۃ اللہ سیستانی کے سوال و جواب۔
    سوال نمبر۔ ۵
    https://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔