اگر مہمان، میزبان کے گھر کی کسی چیز کو نجس کر دے تو کیا بتانا واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    آيت الله خامنه اي اور آقای سیستانی کے مطابق کھانے پینے والی چیزوں اور کھانے کے برتنوں کے علاوہ دوسری چیزوں کے سلسلے میں مطلع کرنا ضروری نہیں ہے۔

    استفتائات رھبری۔ سوال نمبر ۲۸۲۔
    https://www.leader.ir
    توضیح المسائل اردو آقای سیستانی مد ظلہ۔ مسئلہ ۱۴۳
    https://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔