صف جماعت میں کسی دوسرے کی جگہ نماز پڑھنا کیسا ہے ؟

سوال

اگرکسی نے مسجد میں کسی کی لی ہوئی جگہ پر نماز پڑھ لی ہے تو اس کو دوبارہ نماز پڑھنا ہوگا یا جس جگہ پر نماز پڑھی ہے جس نے لی تھی اس سے اجازت لے لینا بعد میں کافی ہوگا ؟

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اگر کسی نے مسجد میں پہلے سے جگہ لے لی ہو تو حق حیازت اور حق تقدم کی بنا پر اس کی جگہ محفوظ ہوگی لیکن یہ حق نماز کے شروع ہونے سے پہلے تک ہے چنانچہ اگر کوئی شخص نماز شروع ہونے تک بھی نہیں آتا تو یہ حق ختم ہو جاتا ہے اور اس کی جگہ کوئی دوسرا نماز پڑھ سکتا ہے، اجازت کی بھی ضرورت نہیں، اگر چہ اخلاقا بعد میں اجازت لے لے تو بہتر ہے۔

    Hadaegh.ir

    Khamenei.ir

    Sistani.org 1

    Sistani.org 2

جواب دیں۔

براؤز کریں۔