نماز جمعہ میں کتنے نمازی ہونا ضروری ہے ؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ

    اکثر فقہا کے نزدیک کم سے کم ۵ افراد ضروری ہیں ، البتہ بعض نے ۷ افراد کو لازمی قرار دیا ہے ، لہذا بر بنائے احتیاط ۷ ہوں تو بہتر ہے ۔ روایات میں ۵ کا بھی ذکر ملتا ہے اور ۷ کا بھی ۔

    زرارۃ کی حدیث میں ۵ کا عدد ہے ، زراره عن الامام الباقر (ع) : لا تکون الخطبة والجمة و صلاة رکعتين علي اقل من خمسة رهط الأمام و أربعة

    وسائل الشيعة، ابواب صلاة الجمعة، باب 2 ح 2.

    محمد بن مسلم کی حديث میں ۷ کا عدد ملتا ہے : تجب الجمعة علي سبعة نفر من المسلمين و لا تجب علي أقل منهم…

    وسائل الشيعة، ابواب صلاة الجمعة، باب 2 ح 9.

جواب دیں۔

براؤز کریں۔