کیا بانجھ عورت کے لئے بھی عدت ضروری ہے؟

سوال

وہ خواتین جو طبی طور پر اپنے آپ کو بانجھ کر لیتی ہین، کیا طلاق یا شوہر کے مرجانے کی صورت میں انکے لئے عدت گزارنا ضروری ہے؟

Answer ( 1 )

  1. بسم اللہ الرحمن الرحیم

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ
    عدت کی حقیقی علت ہم پر پوشیدہ ہے لہذا یہ نہیں کہا جا سکتا کہ صرف اختلاط نطفہ یا اولاد کے مشتبہ ہوجانے کے ڈر کی وجہ سے عدت واجب ہے۔ بطور مثال اگر شوہر اور بیوی کئی برس سے ایک دوسرے سے جدا ہوں اور اسی حالت میں طلاق ہو جائے تب بھی عدت واجب ہے۔ لہذا تمام مراجع کا فتوی یہ ہے کہ مندرجہ بالا صورت حال میں عدت واجب ہے۔
    http://hadana.ir/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔