استعمال نہ کئے ہوئے کپڑے وغیرہ کاخمس واجب ہےیا نہیں؟

سوال

انسا ن کی حیثیت کے مطابق خریدےہوئے لباس وغیرہ کو ایک سال تک استعمال نہ کیا جائے تو خمس کا کیا حکم ہے۔

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اگر خریدتےوقت اس کی ضرورت تھی یا فقط ضرورت کے وقت استعمال کرنے کیلئےخریدا گیا ہو اور سال کے آخر تک اسےاستعمال نہ کیا جائےتب بھی خمس واجب نہیں ہے۔

    حوالہ:

    http://www.leader.ir/content/24234

جواب دیں۔

براؤز کریں۔