کیا دعا لکھنے والوں کے پاس جانا صحیح نہیں ہے؟

سوال

کیا دعا لکھنے والوں کے پاس جانا صحیح نہیں ہے؟ سحر و جادو کے بارے میں آپ کا کیا حکم ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    دعا لکھنے والوں کے پاس جانا اگر ایسی دعایں لکھیں جو اہل بیت علیھم السلام سے وارد ہوئی ہیں کوئی حرج نہیں ہے لیکن سحر و جادو جایز نہیں ہے۔

    حوالہ:

    آیت اللہ سیستانی آفیشل ویب سائٹ

    Link:https://www.sistani.org/urdu/qa

جواب دیں۔

براؤز کریں۔