جس کے ذمے کئی مستحب یا واجب غسل ہوں تو کیا ایک ہی غسل بقیہ کے لئے کافی ہوگا؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    اگرسب کی نیت سے ایک غسل بجالائے تو وہ سب کیلئے کافی ہے۔ اور اگر ان میں غسل جنابت بھی ہو اور اسی کا قصد کیا جائے تو وہ بقیہ غسلوں کیلئے کافی ہوگا، اگر چہ احتیاط یہ ہے کہ ان سب کی نیت کرے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106

جواب دیں۔

براؤز کریں۔