اگر شادی شدہ لڑکی اپنے والدین کے گھر جائے تو نماز پوری پڑھے گی یا قصر؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    جب تک وہ اپنے اصلی وطن سے اعراض نہ کرے {یعنی اپنے وطن کو ترک نہ کرے}اس وقت تک وہاں پوری نماز پڑھے گی۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔