کیا حق مہر، مال دیت یا مال خلع یا میراث پر خمس ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جوابسلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    عورت کو جو مہر ملتا ہے اور شوہر اپنی بیوی کو طلاق خلع دینے پر جو مال حاصل کرتا ہے اور اسی طرح دیت کے طور پر ملنے والے مال پر اور اسی طرح میراث پر خمس واجب نہیں ہیں۔

    حوالہ:

    آیۃالله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظله

    آیۃ الله العظمی رہبر معظم سید علی خامنہ ای دام ظلہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔