اگر ریڈیو اور ٹی وی سے آیہ سجدہ سنےتو کیا سجدہ واجب ہے؟

سوال

اگر ریڈیو ، ٹیپ ریکارڈر اور ٹی وی کے ذریعہ ایسی آیات نشر ہورہی ہوں جن میں سجدہ واجب ہے تو ان کو سننے کے بعد شرعی فریضہ کیا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    سجدہ کرنا واجب ہے۔

    حوالہ:

    https://www.leader.ir/ur/book/106/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔