کیااستیجاری نمازمیں مستحبات کاپڑھناواجب ہےیاصرف واجبات پراکتفاکیاجاسکتا ہے؟

سوال

کیا استیجاری نماز میں مستحبات جیسے اذان و اقامت کو پڑھنا واجب ہے یا صرف واجبات پر اکتفا کیا جا سکتا ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب:

    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    اگر استیجاری نماز کے لیے خاص شرط نہ رکھی گئی ہو تو اجیر (نماز پڑھنے والا) پر لازم ہے کہ وہ صرف واجبات کو انجام دے۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu/book/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔