ماں باپ کی اطاعت کس قدر لازم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    اگر ماں باپ کسی کام کوکرنے کیلئے کہیں اور اس کا انجام دینا خلاف شریعت بھی نہ ہو تو اسےضرور کرناچاہیے اوراگر ان کے امر کی اطاعت نہ کرنا ان

    کے لیے تکلیف کا باعث ہو تو اس صورت میں ان کے امر کی مخالفت جائز نہیں ہے ۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu/book/26352/4315/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔