داڑھی مونڈنے کے حرام ہونے کا میعار کیا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    داڑھی مونڈنے کے حرام ہونے کا میعاریہ ہے کہ دوسرے لوگ جب اس کو گفتگو یا ملاقات کے وقت دیکھیں تو کہیں کہ داڑھی نہیں ہے۔

    حوالہ:

    https://www.sistani.org/urdu/book/26352/4474

جواب دیں۔

براؤز کریں۔