اگرکوئی مغربین کی نمازآدھی رات تک نہ پڑھےتواسےکس نیت سےنمازپڑھناچاہئیے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

    اگر کوئی شخص نافرمانی یا کسی عذر کی بناء پر مغرب یا عشاء کی نماز آدھی رات تک نہ پڑھے تو بناء بر احتیاط واجب ان نمازوں کو اذان صبح سے پہلے تک ادا یا قضاء کی نیت کے بغیر (مافی الذمہ کی نیت سے) پڑھنا چاہئے۔

    حوالہ:

    توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۱۸حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔