اگر صرف ایک رکعت پڑھنےکا وقت باقی رہ گیا ہے تو نماز کس نیت سے پڑھنا چاہئے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    اگر صرف ایک رکعت پڑھنے کا وقت باقی رہ گیا ہے تو نماز کو ادا کی نیت سے پڑھنا چاہئیے لیکن نماز میں عمداًاتنی تاخیر نہیں کرنا چاہئیے اور اگر یہ شک ہوکہ ایک رکعت کے لئے بھی وقت بچا ہے یا نہیں تو ’’مافی الذمہ‘‘ کی نیت سے نماز پڑھنا چاہئیے۔

    حوالہ:

    توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۲۴حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔