اگرکوئی رکوع بھول جائےاور سجدہ میں پہونچنے سے پہلے یاد آجائے تو اسےکیا کرنا چاہیئے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    جو شخص رکوع بھول جائےاور سجدہ میں پہونچنے سے پہلے یاد آجائے توسیدھا کھڑا ہوجائے اور قیام کی حالت سے رکوع میں جائے۔ چنانچہ اگر جھکے جھکے رکوع کی حالت میں پہونچ جائے تویہ کافی نہیں ہے اور اگر اسی رکوع کو کافی سمجھے تو نماز باطل ہے۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۲۳۱حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔