غیر رکنی جزء کو رکن سے پہلے بجا لائے تو کیا کرنا چاہیئے؟

سوال

غیر رکنی جزء کو رکن سے پہلے بجا لائے مثلاً دونوں سجدے بھول جائےاور تشہد پڑھ لے اس کے بعد یاد آئے کہ سجدے نہیں کئے تھے تو کیا کرنا چاہیئے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب

    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    غیر رکنی جزء کو رکن سے پہلے بجا لائے مثلاً دونوں سجدے بھول جائےاور تشہد پڑھ لے اس کے بعد یاد آئے کہ سجدے نہیں کئے تھے رکن کوانجام دے اور بھولے سے جو پہلے پڑھ چکا تھا اسے دوبارہ پڑھے۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۳۰۰حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔