اگر عمداً نمازکی ترتیب کو بدل دیا جائے توکیا نماز صحیح رہےگی؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    واجبات نماز جس ترتیب سے بیان ہوئے ہیں نمازی کو انہیں اسی ترتیب سے انجام دینا چاہئیے اور ہر جزء کو اسی کے مقام پر بجالانا چاہئیے لہٰذا اگر عمداً اس ترتیب کو بدل دے مثلاً سورہ کو حمد سے پہلے پڑھے یا رکوع سے پہلے سجدہ میں چلا جائے تو نماز باطل ہوجائے گی۔

    حوالہ: توضیح المسائل فارسی مسئلہ ۲۹۷حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ

جواب دیں۔

براؤز کریں۔