ریٹائر منٹ کے بعدتنخواہ سے کاٹ کر جو پیسہ جمع کیاجاتا ہےکیا اس پر خمس واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    جو ریٹائر ہو چکے ہیں ان کو ملنے والا پیسہ اگر ملازمت کے دوران ان کی تنخواہ سے کاٹ کر رکھا گیا ہوتاکہ ریٹائر ہونے کے بعد ان کو دیا جا سکے تو اس پر خمس واجب ہے،لیکن اگر وہ ان کےاخراجات پورےکرنے کیلئےہو تو اس پرخمس واجب نہیں ہے۔

    حوالہ:فقہی مسائل کا مجموعہ ،حضرت آیت‌الله‌العظمٰی خامنہ ای دامت برکاتہ ،بحث خمس،مسئلہ: ۱۱۴۳

جواب دیں۔

براؤز کریں۔