جو سوناشوہر اپنی بیوی کے لئے خریدتا ہے کیا اس پر خمس واجب ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    جو سوناشوہر اپنی بیوی کے لئے خریدے اگر وہ عرف عام میں شوہرکی حیثیت کے مطابق ہو تو وہ سالانہ خرچ میں شامل ہے اور اس پر خمس نہیں ہے۔

    حوالہ: تعلیم احکام،بحث خمس،ص۳۷۵،مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی

جواب دیں۔

براؤز کریں۔