کیا جس مال پرخمس واجب ہے بعینہ اس کو دیا جائے گایا مکلف کو اختیار ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
    مکلف کو اختیار ہےکہ جس مال یا سامان پر خمس واجب ہوا ہے بعینہ اسی مال یا سامان سے خمس ادا کرے یا اس کی قیمت ادا کر دے البتہ اگر کسی مال یا سامان کے بدلہ اسکی قیمت ادا کر رہا ہے تو اس رقم کا خمس ادا کرنا بھی ضروری ہے مثلا کسی شخص کے پاس ایساگھر یا زمین (پراپرٹی) ہے کہ جس میں خمس واجب ہے چنانچہ اگر سال کی آمدنی سے اس کا خمس ادا کرتا ہے تو خمس میں دی جانے والی اس رقم کا خمس دینا بھی واجب ہے۔

    حوالہ: تعلیم احکام،بحث خمس،ص۳۹۸،مرجع عالی قدر حضرت آیت اللہ العظمٰی سید علی خامنہ ای مد ظلہ العالی

جواب دیں۔

براؤز کریں۔