اگر شوہر اور بیوی ہم بستری کے بعد متوجہ ہوں کہ عورت حائض ہے تو کیا حکم ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    چونکہ نہیں جانتے تھے اس لیے گناہ گار نہیں ہیں اور کفارہ واجب نہیں۔ عورت پاک ہونے کے بعد حیض اور جنابت کے لیے ایک غسل کرے گی۔

    عورت حیض سے پاک ہونے کے بعد حیض اور جنابت کے لیے ایک ہی غسل کر سكتى ہے۔

    حوالہ:

    آیۃ الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/qa/01791/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔