تولیہ یا لباس جو حیض کے دوران استعمال میں تھا کیا وہ نجس ہیں؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اگر خون یا کوئی اور نجاست نہ لگی ہو تو پاک ہیں اورانہیں غسل کےبعداستعمال کیا جا سکتا ہے۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمی السید علی الحسينی السيستانی دام ظلہ

    https://www.sistani.org/urdu/qa/01791/

جواب دیں۔

براؤز کریں۔