کیا بڑے بیٹے پرباپ کے صرف قضاروزے واجب ہیں یا دیگر روزے بھی؟

سوال

اگروالد نےرمضان کےعلاوہ کوئی دوسرا واجب روزہ نہ رکھاہو تو کیا اس کی قضابھی بڑے بیٹے پر لازم ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اگر والد نے ماہ رمضان کے روزوں کے علاوہ کوئی دوسرا واجب روزہ جیسے نذر کا روزہ نہ رکھا ہو یا کسی کےلیے اجیر ہوا ہو اور روزہ نہ رکھا ہو تو اس کی قضا بڑے بیٹے پر لازم نہیں ہے۔

    حوالہ: آیۃ الله العظمٰی آقای سید علی سیستانی دام ظلہ مسئلہ 2095،توضیح المسائل جامع

جواب دیں۔

براؤز کریں۔