کسی عورت کیلئےنامحرم بچہ کا گود لینا کیساہے؟

سوال

کیا ایک عورت کاکسی نامحرم اور یتیم بچے کو گود لینا جائز ہے؟اور کیا بالغ یا ممیزہونے کے بعد خاتون کےلئے اس سے پردہ کرناواجب ہےجبکہ اس نے بچےکودودھ بھی نہ پلایا ہو؟

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یتیم کی کفالت بہت اجر وثواب رکھتی ہےلیکن بچےکو گودلیناجائزنہیں ،نہ ہی اس سےنسب ثابت ہوتاہے اور نہ ہی بچہ میراث کا حقداربنتاہے،اور بچےکو حقیقت حال سے یوں آگاہ کرنا ضروری ہےکہ اس کی نفسیات پہ منفی اثر نہ پڑے ۔

    حوالہ:ویب سائٹ، آیۃ اللہ العظمیٰ آقای سیستانی حفظہ اللہ

    http://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔