دوران نماز موبائل کی گھنٹی بند کرناکیسا ہے؟

سوال

Answer ( 1 )

  1. جواب
    سلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    اگر نماز کی شکل بگڑنے نہ پائے تو کوئی حرج نہیں ہے۔البتہ بعض فقہاء کے نزدیک دوران حرکت کوئی ذکر نہ پڑھے۔

    حوالہ:ویب سائٹ، آیۃ اللہ العظمیٰ آقای سیستانی حفظہ اللہ

    http://www.sistani.org

جواب دیں۔

براؤز کریں۔