اہلبیت علیہم السلام کے فضائل و مصائب بیان کرتے ہوئے زبان حال سے کچھ کہنے کا کیا حکم ہے؟

سوال

سوال: اہلبیت علیہم السلام کے فضائل و مصائب بیان کرتے ہوئے زبان حال سے کچھ کہنے کا کیا حکم ہے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب:

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اگر یہ واضح ہو کہ بولنے والا زبان حال سے بیان کر رہا ہے اور وہ بات اہلبیت علیہم السلام کے شایان شان ہو تو کوئي حرج نہیں ہے۔

جواب دیں۔

براؤز کریں۔