باپ کی قضا نماز اگر بڑا بیٹا کھڑا ہوکر نہ پڑھ سکتا ہو اور۔۔۔۔

سوال

 اس بات کے پیش نظر کہ باپ کی قضا نمازیں بڑے بیٹے پر واجب ہیں، اگر بیٹا کھڑے ہو کر نماز نہ پڑھ سکے تو کیا وہ بیٹھ کر نماز پڑھ سکتا ہے یا پھر اسے کسی شخص کو اجرت دے کر نماز پڑھوانی ہوگي؟ اگر اس کے لیے اس کی مالی استطاعت نہ ہو تو کیا کرے؟

Answer ( 1 )

  1. جواب
    نذر میں تبدیلی کا حکم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اگر وہ خود اپنی نمازیں بیٹھ کر پڑھتا ہے اور مستقبل میں اس صورتحال کے بدلنے کی امید نہیں ہے تو وہ اپنے باپ کی قضا نمازیں بیٹھ کر پڑھ سکتا ہے اور اجرت دے کر پڑھوانا ضروری نہیں ہے۔
    حوالہ : آیت اللہ خامنہ ای کی وبسایتkhamenei.ir

جواب دیں۔

براؤز کریں۔